Wednesday , August 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اسکامس اور رشوت ستانی کا تیزی سے خاتمہ : روی شنکر

اسکامس اور رشوت ستانی کا تیزی سے خاتمہ : روی شنکر

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج کہا کہ مودی حکومت میں اسکینڈس اور کرپشن کا مکمل خاتمہ کیا جارہا ہے ۔ حکومت نے عوام کو ایک اچھی حکمرانی دینے کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کرتے ہوئے رشوت کے خاتمہ کو یقینی بنایا گیا ۔ کاکناڈا میں ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اب تک اسپکٹرم اسکامس ، کوئلہ اسکامس وغیرہ رونما ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT