Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسکولوں کا جائزہ لینے مانیٹرنگ کمیٹیوں کا قیام

اسکولوں کا جائزہ لینے مانیٹرنگ کمیٹیوں کا قیام

کریم نگر۔ 14 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے تمام انتظامیہ کے ہائی اسکول کے ہیڈماسٹرس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کے احکامات کے مطابق مسلسل جامع جانچ کے طریقہ کار، سی سی ای کا اسکولوں میں عمل آوری کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لئے مانیٹرنگ ٹیموں کا قیام عمل میں آیا ہے۔ یہ ٹیمیںڈسمبر کی 15 تا 17 ڈسمبر 2015ء تک ہائی اسکولس کا دورہ کرکے سی سی ای کے عمل آوری کے طریقہ کار کا معائنہ کریں گے، لہذا تمام ہائی اسکول ہیڈ ماسٹرس اور انتظامیہ ان ٹیموں کو تعاون کرنے ضلع مہتمم تعلیمات ایس سرینواس چاری نے ہدایت دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT