Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسکولی طلباء کا طبی معائنہ

اسکولی طلباء کا طبی معائنہ

یلاریڈی۔/23جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے موضع ودل پرتی، پوچام علاقوں کے ہائی اسکول، پرائمری اسکولس میں جواہر اطفال تحفظ صحت اسکیم کے تحت طلباء کا طبی معائنہ کیا گیا۔ مقامی پرائمری ہیلت سنٹر عملہ نے بچوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر دونوں مواضعات کے 183 طلباء کا طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹر توملیش، صدر معلمہ اوما دیوی، انیتا، ہیلت سوپر وائزر مسٹر وینکٹ نارائنا ، اے این ایم للیتا اور دوسرے موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT