Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اسکول کی تنقیح

اسکول کی تنقیح

یلاریڈی /8 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے پوچارم ، لنگم پلی کلاں کے اپر پرائمری سرکاری اسکوںلو کی MEO مسٹر گوردھن ریڈی نے تنقید کی ۔ پوچارم کے اسکول میں مڈ ڈے میلس کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر صدر مدرس ونیل ، صدر معلمہ اوما دیوی موجود تھے ۔ منڈل تاڑوائی کے کرشناجی واڑی ایرہ پہاڑ کے ہائی اسکول پرائمری اسکول کی تحصیلدار مسٹر گنگادھر نے تنقیح کی اور کہا کہ باورچی خانہ روزآنہ صاف ستھرا رکھا جائے ۔ اسی طرح ترکاریاں بھی بہتر تازہ استعمال کرنے ایجنسی ذمہ داران کو مشورہ دیا ۔ حکومت سربراہ کردہ باریک چاول میں پکائے جائیں ۔ اس موقع پر MEO ستیم سرپنچ پوتاگوڑہ ، منڈل پریشد رکن رنگاریڈی نائب سرپنچ جلندھر ریڈی صدر ملعمہ کملا، وجئے لکشمی موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT