Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / اشوین 2016 ء میں سب سے کامیاب بولر

اشوین 2016 ء میں سب سے کامیاب بولر

وشاکھاپٹنم، 21نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک ٹسٹ بولر روی چندرن اشوین 2016ء میں سب سے زیادہ وکٹ لینے کے معاملے میں چوٹی پر پہنچ گئے ہیں۔اشوین نے اسی سال نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد 900درجہ بندی پوائنٹس کا جادوئی ہندسہ بھی حاصل کیا اور ساتھ ہی ٹسٹ رینکنگ میں نمبر ایک بھی بن گئے ۔ اشوین نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں پہلی اننگز میں پانچ اور دوسری اننگز میں تین وکٹ سمیت کل آٹھ وکٹ حاصل کئے اور اس سال اپنی وکٹوں کی تعداد 55تک پہنچا دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT