Tuesday , August 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / اظہر الدین کو عمران ہاشمی کی مبارکباد

اظہر الدین کو عمران ہاشمی کی مبارکباد

ممبئی ، 8 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایکٹر عمران ہاشمی نے کرکٹر محمد اظہرالدین کو آج اُن کی 53 ویں سالگرہ پر فلم ’’اظہر‘‘ کے اولین مشاہدہ کا تحفہ پیش کیا۔ اس فلم کا اصل کردار ادا کرنے والے 36 سالہ عمران نے ٹوئٹر کے ذریعے اظہر الدین کو مبارکباد پیش کی۔ یہ فلم 13 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT