Thursday , August 24 2017
Home / ہندوستان / افریقی قائدین کے ساتھ وزیراعظم مودی کی باہمی ملاقاتیں

افریقی قائدین کے ساتھ وزیراعظم مودی کی باہمی ملاقاتیں

نئی دہلی ۔ 27 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل سے افریقی قائدین کے ساتھ 20 باہمی ملاقاتیں کریں گے۔ جمعرات کو ہند۔افریقی فورم چوٹی کانفرنس کا آغاز ہورہا ہے۔ افریقی ممالک اور ہندوستان کے درمیان باہمی مذاکرات ہوں گے۔زمبابوے کے صدر رابرٹ گیابرئیل ، جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما ، نائجیریا کے صدر محمد بوہاری اور گھناجن کے صدر جان ڈرامی کے ساتھ وزیراعظم مودی کی باہمی بات چیت ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT