Wednesday , August 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / افریقی ٹیم اور کپتان پر جرمانہ

افریقی ٹیم اور کپتان پر جرمانہ

ڈبلن ۔26 مئی (سیاست ڈاٹ کام )  انگلینڈ کیخلاف ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر سست اوور ریٹ کی بناء پر جرمانہ عائد کردیاگیا۔ کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کیاگیا جبکہ دیگر کھلاڑیوں کی میچ فیس سے دس فیصد رقم منہا کرلی جائے گی۔ افریقی ٹیم نے مقررہ وقت تک ایک اوو ر کم کیا تھا جس پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT