Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / افسانہ نگار و شاعرہ کشور سلطانہ کی تصنیف کی رسم اجراء تقریب

افسانہ نگار و شاعرہ کشور سلطانہ کی تصنیف کی رسم اجراء تقریب

حیدرآباد 20 ستمبر (راست) نذیر نادر کی اطلاع کے مطابق حضرت رحمن جامی کی سرپرستی میں اردو کی افسانہ نگار و شاعرہ کشور سلطانہ کے افسانوں کا مجموعہ ’’تو اسے پیمانۂ اروز و فردا سے نہ ناپ‘‘ کی تقریب رسم اجراء بصدارت پروفیسر ایس اے شکور 10 اکٹوبر بعد نماز مغرب گلشن حبیب اردو ہال حمایت نگر منعقد ہوگی۔ ڈاکٹر رحمت یوسف زئی، پروفیسر اشرف رفیع مہمانان خصوصی ہوں گے۔ پروفیسر شوکت حیات، پروفیسر فضل اللہ مکرم اورینٹل کالج حمایت نگر، منور النساء منور اور محترمہ قمر جمالی مقررین میں شامل ہیں۔ جناب منظور الامین سابق ڈائرکٹر دوردرشن رسم اجراء انجام دیں گے۔ یوسف سعید سردار آرکیٹکٹ کے خطبۂ تشکر پیش کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT