Sunday , June 25 2017
Home / دنیا / افغانستان : طالبان حملہ،19 ہلاک

افغانستان : طالبان حملہ،19 ہلاک

کابل 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے بموجب طالبان جنگجوؤں نے شمالی افغانستان کے ایک بازار پر حملہ کیا جس سے 4 فوجی اور 15 طالبان جنگجو ہلاک ہوگئے۔ سرکاری فوج طالبان جنگجوؤں کو سنٹرل بازار سے پسپا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ فوری طور پر طالبان کی جانب سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT