Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / افغانستان میں بمباری، 5 ہلاک

افغانستان میں بمباری، 5 ہلاک

جلال آباد۔/25نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں 3 بم دھماکوں سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور دیگر 27 زخمی ہوگئے۔ جلال آباد میں ہونے والے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے بھی قبول نہیں کی ہے۔ تاہم دھماکوں کا انداز ویسا ہی ہے جیسا کہ دولت اسلامیہ کے عسکریت پسند کیا کرتے ہیں۔ پہلا دھماکہ لب سڑک بم سے ہوا جو ایک مکان کے باہر نصب کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT