Sunday , October 22 2017
Home / دنیا / افغانستان میں بم دھماکہ :10 ہلاک

افغانستان میں بم دھماکہ :10 ہلاک

جلال آباد 10 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ایک مخالف طالبان جنگجو کے مکان کے باہر ہوئے خود کش کار بم دھماکہ میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام نے یہ بات بتائی ۔ ننگر ہار پولیس کے سربراہ زور آور زاہد نے بتایا کہ آج شام یہ کار دھماکہ ہوا ہے جس میں 10 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید 23 زخمی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT