Wednesday , September 20 2017
Home / دنیا / افغانستان میں 6 طالبان ہلاک

افغانستان میں 6 طالبان ہلاک

دبئی، 18اگست (سیاست ڈا ٹ کام) امریکی اتحادی فوج کی جانب سے افغانستان کے قندوز صوبے میں فضائی حملے کئے گئے جس میں طالبان کے کم از کم چھ دہشت گرد مارے گئے ۔ایک افسر نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملنے کے بعد کل چاردارا ضلع میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے جس میں طالبان کے کم از کم چھ دہشت گرد مارے گئے ۔ذرائع نے بتایا کہ مشرقی افغانستان میں دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ کیخلاف امریکہ اور افغانستان کی مشترکہ مہم میں کچھ امریکی اور افغان سیکورٹی فورسز کے جوان بھی زخمی ہوئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT