Thursday , September 21 2017
Home / دنیا / افغانستان کو مزید امریکی فوجیوں کی ضرورت : امریکی جنرل

افغانستان کو مزید امریکی فوجیوں کی ضرورت : امریکی جنرل

واشنگٹن 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنرل جوزف ووٹل نے امریکہ کی مسلح افواج کمیٹی برائے سنیٹ پر بیان دیتے ہوئے کہاکہ تعطل کے خاتمہ کے لئے افغانستان کو مزید امریکی فوجیوں کی ضرورت ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ اسی طرح امریکہ زیادہ مؤثر انداز میں اپنے مشاورت اور امدادی مشن کی تکمیل کرسکتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT