Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / افغانستان کے سفیر برائے ہند کا آج دورۂ حیدرآباد

افغانستان کے سفیر برائے ہند کا آج دورۂ حیدرآباد

حیدرآباد۔ 13 اکتوبر (سیاست نیوز) محمد عبد علی سفیر افغانستان برائے ہند کل 14 اکتوبر کو حیدرآباد کا دورہ کررہے ہیں۔ وہ ہند ۔ افغانستان کے درمیان تجارت پر مرکوز سیشن میں شرکت کریں گے اور فکی کے علاوہ دیگر صنعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔ چیرمین فکی دیویندر سورنا اور صدرFTAPCCI رویندر مودی ان کا خیرمقدم کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT