Monday , August 21 2017
Home / پاکستان / افغان سرحد پر 11 انتباہ پسند ہلاک

افغان سرحد پر 11 انتباہ پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی فوج نے آج کہا کہ اس نے افغانستان کی سرحد سے قریب قبائیلی علاقہ میں بمباری کرکے 11 انتہاء پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ خیبر ضلع میں جاری تازہ کارروائیوں میں فوج نے اب تک 14 انتہاء پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT