Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودسوزی کرنے والے شخص کی موت

اقدام خودسوزی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد /5 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ مغل پورہ میں ایک شخص نے خودسوزی کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سالہ راجو نے موٹر سائیکل سے پٹرول نکال کر خودسوزی کرلیا جو گھریلو تنازعوں سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا ۔ پولیس مغل پورہ نے یہ بات بتائی ۔ راجو پیشہ سے خانگی ملازم سلطان شاہی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ یکم اکٹوبر کے دن اس نے انتہائی اقدام کیا تھا جو آج فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT