Thursday , October 19 2017
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودکشی کرنے والے شخص کی موت

اقدام خودکشی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد7  اگسٹ (سیاست نیوز) مشیرآباد کے علاقہ میں ایک شخص نے زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی جو مغربی گوداوری ریاست آندھراپردیش کا ساکن بتایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 31 سالہ ناگا بابو جو پیشہ سے چوکیدار ، مشیرآباد علاقہ میں رہتا تھا۔ اس شخص کی صحت اکثر خراب رہتی تھی۔ اس نے 31 جولائی کو خرابی صحت سے تنگ آکر انتہائی اقدام کیا۔ ناگا بابو نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT