Sunday , October 22 2017
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودکشی کرنے والے کی موت

اقدام خودکشی کرنے والے کی موت

حیدرآباد ۔ 6 اگست (سیاست نیوز) شاہ میر پیٹ کے علاقہ ایک خاتون نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ ممتا جو پیشہ سے خانگی ملازم تھی، لال گھڑی ملک پیٹ علاقہ کے ساکن نرسمہلو کی بیوی تھی۔ اس خاتون نے 6 اگست کو نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا جو علاج کے دوران کل رات دیر گئے فوت ہوگئی۔ شاہ میرپیٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT