Monday , September 25 2017
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودکشی کرنے والے کی موت

اقدام خودکشی کرنے والے کی موت

حیدرآباد /6 جون ( سیاست نیوز ) میڑپلی کے علاقہ میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے خودکشی کرلیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ اشوک جو پیشہ سے لیبر ساکن میڑپلی آبائی مقام اترپردیش نے کل رات نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور آج علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق اشوک مالی پریشانیوں کا شکار تھا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT