Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / اقلیتوں کو آئی بی پی ایس ‘ پی او / کلرکس امتحانات کی مفت کوچنگ

اقلیتوں کو آئی بی پی ایس ‘ پی او / کلرکس امتحانات کی مفت کوچنگ

حیدرآباد ۔16مئی ( پریس نوٹ ) اقلیتی طبقات سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو آئی بی پی ایس ‘ پی او /کلرکس امتحانات کیلئے مفت کوچنگ میں شرکت کیلئے تلنگانہ مائناریٹیز اسٹڈی سرکل کی طرف سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ خواہشمند امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ www.msc.telangana.gov.in پر اپنا آن لائن درخواستوں کا رجسٹریشن کریں ۔ آن لائن درخواستوں کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 مئی ہے ۔ امیدواروں کی اہلیت اور رجسٹریشن کی تفصیلات متذکرہ بالا ویب سائیٹ پر دیکھی جاسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT