Wednesday , June 28 2017
Home / اضلاع کی خبریں / اقلیتی اقامتی اسکول نرمل میں عارضی تقررات کیلئے درخواستیں مطلوب

اقلیتی اقامتی اسکول نرمل میں عارضی تقررات کیلئے درخواستیں مطلوب

نرمل ۔ 14؍ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میناریٹی ویلفیر آفیسر نرمل مسٹر پریم کمار کی اطلاع کے بموجب میناریٹی ریڈنشیل اسکولس نرمل اور مدہول کے لئے مختلف جائیدادوں پر عارضی تقررات کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں جس میں TGT کے تمام سبجیکٹس کی 7 جائیدادیں آرٹ اور کرافٹ کی (1) PET کی (1) اسٹاف نرس کی ایک جائیداد شامل ہے ۔ تمام جائیدادیں خواتین کے لئے مختص ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے خواہشمند طالبات ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیر آفیسر اندرانگر ایم ایس فنکشن ہال کے قریب واقع دفتر سے تفصیلات دفتر کے اوقات میں حاصل کرسکتے ہیں جبکہ درخواستوں کی آخری تاریخ اس ماہ کی 18 تاریخ ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT