Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / اقلیتی طلبہ کو 2 کروڑ سے زیادہ ماقبل و مابعد میٹرک اسکالرشپس

اقلیتی طلبہ کو 2 کروڑ سے زیادہ ماقبل و مابعد میٹرک اسکالرشپس

نئی دہلی 2 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) حکومت کو 20899524 درخواستیں اقلیتی طلبہ کی جانب سے مابعد و ماقبل میٹرک اسکالرشپس اسکیمس کے تحت جس کی مدت تین سال سے زیادہ ہے حاصل ہوئی ہیں۔ راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی اُمور (آزادانہ چارج) مختار عباس نقوی نے ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے کہاکہ اسی مدت کے دوران 2149648 درخواستیں مابعد میٹرک اسکالرشپس کے لئے وصول ہوچکی ہیں۔ نقوی نے کہاکہ مرکز کو دونوں اسکیمیں طلب پر منحصر ہونے کی کوئی تجویز پیش نہیں کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT