Wednesday , August 23 2017
Home / بچوں کا صفحہ / اقوال زرین

اقوال زرین

٭ علم شریعت عین علم نور ہے۔
٭ مسلمان وہ ہے جو دوسروں کی بھلائی کیلئے شب و روز وقف کردے۔
٭ کبھی تو نے سوچا کہ تیرے حقوق و فرائض کیا ہیں؟
٭ ہمیشہ کم گو رہ، کیونکہ اس بات میں لاتعداد فوائد ہیں۔
٭ اہل محلہ کا خاص طور پر خیال رکھ، کیونکہ ان کے حقوق رشتہ داروں کے حقوق سے کہیں زیادہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT