Friday , July 28 2017
Home / دنیا / اقوام متحدہ میں روسی سفیر کا انتقال

اقوام متحدہ میں روسی سفیر کا انتقال

ماسکو، 21فروری (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر ویتالی چرکن کا نیویارک میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ روسی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دی ہے ۔ایک امریکی افسر نے بتایا کہ غالبا دل کا دورہ پڑنے سے مسٹر چرکن کی موت ہوئی ہے ۔نیویارک پوسٹ نے اپنے ذرائع کے حوالوں سے بتایا کہ انہیں روسی سفار خانہ میں دل کا دورہ پڑا، جہاں سے انہیں مین ہٹن ہاسپٹل لے جایا گیا۔ ان کے انتقال پر روسی صدر ولادیمیر پتن نے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT