Friday , October 20 2017
Home / دنیا / اقوام متحدہ کے انتخابات میں پاکستان کو شکست

اقوام متحدہ کے انتخابات میں پاکستان کو شکست

اقوام متحدہ ۔ 28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آج اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی کیلئے دوبارہ منتخب ہونے میں ناکام رہا جبکہ 193 رکنی جنرل اسمبلی نے 18 نئے ارکان کے انتخاب کیلئے رائے دہی میں حصہ لیا۔ ذرائع کے بموجب یہ ناکامی پاکستان کیلئے ایک زبردست صدمہ ثابت ہوئی کیونکہ پاکستان کے وفد نے بھرپور اعتماد ظاہر کیا تھا کہ وہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی کی رکنیت کے انتخابات میں پاکستان کامیابی حاصل کرے گا۔

TOPPOPULARRECENT