Wednesday , October 18 2017
Home / عرب دنیا / الجیریا کے سپاہیوں نے چھ جہادیوں کو ہلاک کردیا

الجیریا کے سپاہیوں نے چھ جہادیوں کو ہلاک کردیا

الجیرس۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) الجیریا کے سپاہیوں نے آج تیونس سرحد کے قریب 6 مشتبہ جہادیوں کو ہلاک کردیا۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ فوجی کارروائی کے دوران انہیں ہلاک کیا گیا۔ ان کے پاس سے پانچ کلاشنکوف رائفلس ، 3 مشین گنس اور ایک آٹومیٹک پستول ضبط کی گئی۔ وزارت دفاع نے جاریہ کارروائی کو گیس پلانٹ پر ہوئے حملہ سے مربوط نہیں کیا ہے۔ آج برطانیہ اور ناروے کی دو کمپنیوں نے اس حملہ کے بعد گیس پلانٹ پر اپنے اسٹاف کو واپس طلب کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT