Wednesday , August 16 2017
Home / دنیا / الزامات عائد کرنے والی خواتین کیخلاف قانونی چارہ جوئی :ٹرمپ

الزامات عائد کرنے والی خواتین کیخلاف قانونی چارہ جوئی :ٹرمپ

گیٹیز برگ (امریکہ ) /22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈونالڈ ٹرمپ نے یہ عہد کیا ہے کہ انتخابات کے بعد وہ ہر اس خاتون کے خلاف قانونی چاہ جوئی کریں گے جنہوں نے ان پر جنسی حملہ یا ناروا سلوک اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے ۔انہوں نے کہا اس کا مقصد انتخابی مہم کو نقصان پہونچانا ہے۔

TOPPOPULARRECENT