Friday , August 18 2017
Home / دنیا / القاعدہ کے 7دہشت گرد ہلاک

القاعدہ کے 7دہشت گرد ہلاک

واشنگٹن ۔ 23 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی افواج نے یمن میں واقع القاعدہ کے ایک ٹھکانے پر دھاوا کیا جس میں سات عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ منگل کے روز صبح کی اولین ساعتوں میں یہ دھاوے ماریب گورنریٹ میں کئے گئے تھے جس میں امریکی افواج نے AQAP (القاعدہ ان عربین پنتیولا) کے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ دھاوے فضائی حملوں کے علاوہ زمینی حملوں کے ذریعہ بھی کئے گئے۔ مشرق وسطیٰ میں یو ایس ملٹری کمانڈ نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT