Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / الوال میں ایک شخص کی مشتبہ موت

الوال میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /28 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ الوال میں ایک شخص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ الوال پولیس کے مطابق 52 سالہ سرینواس راؤ جو پیشہ سے لیبر فتح نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ یہ شخص الوال کے علاقہ خانہ جی پیٹ میں کام کر رہا تھا کہ مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ پولیس نے قلب پر حملہ کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔ پولیس الوال نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT