Saturday , August 19 2017
Home / جرائم و حادثات / الکٹرک شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک

الکٹرک شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک

شمس آباد ۔ 8 اکٹوبر (سیاست نیوز) شمس آباد میں ایم ایس کنونشن میں کل رات الکٹرک شاک لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب پی  انجینیلو 20 سالہ ساکن بی ویمل راجندر نگر الکٹرک کام کررہا تھا کہ الکٹرک شاک لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا جسے دواخانہ منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT