Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / الکٹریکل ، میکانیکل ، سیول انجینئرس کے لیے محکمہ الکٹریسٹی ٹرانسکو ، جینکو میں تقررات

الکٹریکل ، میکانیکل ، سیول انجینئرس کے لیے محکمہ الکٹریسٹی ٹرانسکو ، جینکو میں تقررات

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : محکمہ الیکٹریسٹی کے تلنگانہ ٹرانسکو میں اے ای ( سیول ) اور الکٹریکل کے لیے فارمس داخل کرنے کی آخری تاریخ 26 اکٹوبر اور امتحان 29 نومبر کو مقرر ہے ۔ فارم ٹرانسکو ویب سائٹ پر آن لائن داخل کریں ۔ جینکو میں الیکٹریکل ، میکانیکل ، سیول ، ای سی ای کے لیے 28 اکٹوبر آخری تاریخ ہے ۔ 14 نومبر کو امتحان ہے ۔ ین پی ڈی سی ایل کے لیے 15 اکٹوبر آخری تاریخ ہے ۔ اے ای ( الیکٹریکل ) سیول کی 3 نومبر اور اے ای کے لیے 2 نومبر ہے امتحان 8 نومبر ہے ۔ ٹی ایس ایس پی ڈی سی ایل کے لیے الیکٹریکل انجینئرس کی 201 جائیدادیں ہیں ۔ اس کے فارمس کے ادخال کی آخری تاریخ 28 اکٹوبر ہے اور امتحان 22 نومبر کو رکھا گیا ہے ۔ اس کے ویب سائٹ پر فارم آن لائن داخل کریں ۔ اس کے امتحانات جے این ٹی یو کے تحت رہیں گے ۔ اس کی کوچنگ نوٹس ، ٹسٹ میٹرئیل کے لیے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔ اسسٹنٹ انجینئرس کی جملہ 1427 جائیدادوں پر تقررات کے لیے امتحان جے این ٹی یو رکھے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT