Tuesday , May 23 2017
Home / سیاسیات / الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر شبہات مسترد

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر شبہات مسترد

اپوزیشن پارٹیوں کے ایسے دعوؤں پر کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں مبینہ چھیڑچھاڑ سے بی جے پی کو حالیہ اسمبلی انتخابات میں کامیابیاں حاصل ہوئیں، نقوی نے کہاکہ کانگریس نے مرکز میں دو مرتبہ اور مایاوتی، اکھیلیش یادو، ممتابنرجی اور اروند کجریوال نے اپنے متعلقہ ریاستوں میں یہی ای وی ایمس استعمال کرتے ہوئے حکومتیں تشکیل دیئے لیکن کسی نے بھی اس وقت الیکشن کمیشن کے خلاف سوالات نہیں اٹھائے۔ بی جے پی سے لڑنے کیلئے عظیم اتحاد تشکیل دینے بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور صدر ایس پی اکھیلیش کی دلچسپی پر نقوی نے کہا کہ جب ملائم سنگھ مخالفت کرچکے ہیں اور کانگریس بھی آمادہ نہیںتو یہ کوشش کیسے کامیاب ہوگی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT