Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / امارات میں مودی کے استقبالیہ کیلئے 50 ہزار ہندوستانیوں کا اندراج

امارات میں مودی کے استقبالیہ کیلئے 50 ہزار ہندوستانیوں کا اندراج

نئی دہلی 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کے دن سے متحدہ عرب امارات کا دو روزہ دورہ کریں گے اور برقی توانائی و تجارتی تعاون میں اضافہ کی کوشش کریں گے ۔ اُن کے استقبالیہ کیلئے تقریباً 50 ہزار ہندوستانیوں نے اپنے ناموں کا رجسٹریشن کروایا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT