Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری انٹرنس اہلیتی امتحان کا نتیجہ جاری

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری انٹرنس اہلیتی امتحان کا نتیجہ جاری

حیدرآباد ۔ 23 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے انڈر گریجویشن کورس میں داخلے کے دوسرا اہلیتی امتحان منعقدہ 14 اگست کا نتیجہ جاری کردیا گیا ہے ۔ اس کے ذریعہ ڈگری سال اول میں داخلہ دیا جاتا ہے ۔ انگلش میڈیم اور اردو میڈیم ہے ۔ انٹر کامیاب یا انٹرنس امتحان کامیاب امیدواروں کو راست داخلے ہیں ۔ اس کی معلومات اور رہبری کے لیے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار 24510012 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT