Monday , September 25 2017
Home / شہر کی خبریں / امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری اہلیتی امتحان آخری تاریخ

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری اہلیتی امتحان آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورس بی اے ، بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کے لیے اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) 17 اپریل کو مقرر ہے ۔ اس کے فارمس داخل کرنے کی آخری تاریخ 100 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 7 اپریل اردو میڈیم / انگلش میڈیم ہے ۔ داخلے کی معلومات انٹرنس امتحانات کے ٹسٹ میٹریل رہنمائی کے لیے محمڈن انسٹی جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار پر رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT