Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری میں داخلے کے لیے اہلیتی امتحان

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری میں داخلے کے لیے اہلیتی امتحان

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کیلئے عمر کی بنیاد پر اہلیتی امتحان ( انٹرنس ٹسٹ ) رکھا گیا ہے جو 17 اپریل کو رکھا گیا ہے ۔ ایس ایس سی / انٹر ناکام لڑکے / لڑکیاں اس انٹرنس ٹسٹ کے ذریعہ ڈگری میں داخلے حاصل کرسکتے ہیں ۔ ذریعہ تعلیم ، تلگو ، انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ داخلے کی معلومات انٹرنس ٹسٹ کے نمونہ پرچہ سوالات نوٹس کیلئے ایم آئی جی ایس جلوخانہ کامپلکس لاڈ بازار فون 040-24510012 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT