Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / امتحان کی تیاری کیسے کریں پر آج گولکنڈہ میں لکچر

امتحان کی تیاری کیسے کریں پر آج گولکنڈہ میں لکچر

حیدرآباد 6 فروری (راست) کنوینر شعبہ تعلیم الخیر سوسائٹی جناب عبدالسبحان کی اطلاع کے بموجب طلباء و طالبات کے ذہنوں سے امتحان کا خوف دور کرنے کے لئے ایک لکچر بعنوان امتحان کی تیاری کیسے کریں 7 فروری کو شام 6.30 بجے الخیر کامپلکس بڑا بازار گولکنڈہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8121669362 پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT