Monday , September 25 2017
Home / پاکستان / امجد صابری کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

امجد صابری کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شہر کراچی میں ہدف بنا کر قتل کیے جانے والے معروف قوال امجد صابری کو سپردِ خاک کر دیا گیا اور ان کی نماز جنازہ میں مردوں کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ہے۔ امجد صابری چہارشنبہ کی شام کراچی کے مصروف علاقے لیاقت آباد میں موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے تھے۔

TOPPOPULARRECENT