Wednesday , July 26 2017
Home / شہر کی خبریں / امراوتی کا بین الاقوامی معیار پر فروغ : چندرابابو نائیڈو

امراوتی کا بین الاقوامی معیار پر فروغ : چندرابابو نائیڈو

حیدرآباد ۔ 15 مئی ۔ ( آئی این این) چیف منسٹر آندھراپردیش این چندرابابو نائیڈو نے امراوتی کو سنگاپور اور بین الاقوامی معیار کاحامل شہر بنانے کا وعدہ کیا ۔ انھوں نے کہاکہ عوام سے مربوط ترقی پر توجہ مرکوز کی جائیگی تاکہ ریاست کے نئے دارالحکومت میں بہتر سہولیات مہیا ہوسکے ۔ انھوں نے سنگاپور کنسورشیم کے ساتھ امراوتی میں 6.84 کیلومیٹر اسٹارٹ اپ ایریا کے فروغ کیلئے یادداشت مفاہمت پر دستخط کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امراوتی میں غیرمعمولی معاشی سرگرمیاں ہوں گی ۔ چیف منسٹر نے امراوتی کے ماسٹر پلان کیلئے حکومت سنگاپور کی مدد پر اظہار تشکر کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT