Sunday , October 22 2017
Home / Top Stories / امرتسر کے سنہری گردوارے میں سکھوں کے درمیان تصادم۔تین زخمی ۔ ویڈیو

امرتسر کے سنہری گردوارے میں سکھوں کے درمیان تصادم۔تین زخمی ۔ ویڈیو

امرتسر( پنجاب):جمعرات کے روز سنہری گردوارے کے باہر ٹاسک فورس اور ایس جی پی سی اور جاتھے دارحامیوں کے درمیان پیش ائے تصادم میں تین لوگ زخمی ہوگئے ۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب متوازی جاتھے دار نے جب مقامی گردوارہ چھوٹا گھالوگھارا انتظامی کمیٹی کے صدر جوہر سنگھ کو ایک پرانے مقدمہ میں طلب کیا ۔کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب اسی کیس میں ایس جی پی سی نے جوہر سنگھ کو مانگا۔

منیجر دربار صاحب سلقین سنگھ نے کہاکہ متوازی جاتھے دار کے حامیوں نے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے۔

ہاتھوں میں تلواریں تھامے لوگوں کو بھی دیکھاگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT