Tuesday , April 25 2017
Home / دنیا / امریکہ، چین مثبت تعلقات کی جانب گامزن

امریکہ، چین مثبت تعلقات کی جانب گامزن

واشنگٹن، 13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایک سینئرایڈمنسٹریٹیو آفیسر نے کہا کہ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان گذشتہ ہفتے فلوریڈا میں ہوئی میٹنگ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان مثبت تعلقات قائم ہوئے ہیں جس کی وجہ سے چین نے شام پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ووٹنگ میں شامل نہیں ہونے کا فیصلہ کیاہے ۔تاہم افسر نے یہ نہیں بتایا کہ کیا مسٹر ٹرمپ نے ذاتی طور پر مسٹر جن پنگ کو قراردادکے خلاف ویٹو نہیں کرنے کے لئے کہا تھا یا نہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT