Monday , May 1 2017
Home / دنیا / امریکہ۔ کینیڈاسر حدی مسئلے پر مذاکرات جاری ہے : وزیر اعظم

امریکہ۔ کینیڈاسر حدی مسئلے پر مذاکرات جاری ہے : وزیر اعظم

ہیوسٹن11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹرڈو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکہ کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ شمالی امریکہ سے سفر کرنے والے تارکین وطن کے سلسلے میں سلامتی سے متعلق خدشات کو دور کیا جا سکے ۔مسٹر ٹرڈو نے میڈیا سے کہا ہم سلامتی سے سمجھوتہ نہیں کر سکتے ۔ کینیڈا کے لوگوں کے رازداری حقوق کی حفاظت کیلئے مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ شمالی امریکہ آزاد تجارتی معاہدے پر نظر ثانی کرنے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ کام کرنے کیلئے آزاد ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT