Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع آج دفتر ’سیاست‘ میں سمینار

امریکہ میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع آج دفتر ’سیاست‘ میں سمینار

حیدرآباد۔/7اکٹوبر، ( سیاست نیوز) یو ایس کی قدیم یونیورسٹی جس کی فیس سب سے کم ہے’’ دی یونیورسٹی آف کمبرلینڈ ‘‘ کے وائس چانسلر اور ڈائرکٹر آف پروگرام اور پروفیسرس حیدرآباد آئے ہوئے ہیں ان کا خصوصی سمینار آج جمعرات شام 4بجے دفتر ’سیاست‘ کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر، عابڈس پر رکھا گیا ہے۔ اس میں بی کام، ایم بی ی؍ بی ٹیک، ایم بی اے امیدوار اعلیٰ تعلیم کے لئے شرکت کرسکتے ہیں۔ ڈاکٹر ڈیویڈ سی ولیم، ڈاکٹر ایس ہارٹرسمر، جاکسن مرر ، ڈاکٹر انیل کے پلا شرکت کرتے ہوئے رہنمائی کریں گے جبکہ حسان الدین انس کی نظامت ہوگی۔ کیریئر کونسلر ایم اے حمید نے طلباء و طالبات سے بالخصوص حکومت کی او ایس ایس سی اسکیم کے دس لاکھ اسکالر شپ سے استفادہ کیلئے شرکت کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT