Monday , June 26 2017
Home / انتقال نام / امریکہ میں انتقال

امریکہ میں انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ مارچ : ( راست ) : آرکیٹکٹ جناب سید محمد تقی ابن جناب میر کرم علی مرحوم کا بروز جمعرات 9 مارچ کو ڈیٹرائیٹ ( مشی گن ) میں انتقال ہوگیا ۔ وہ برین ٹیومر کے آپریشن کے بعد عرصہ سے علیل تھے ۔ مرحوم مدیرہ ماہ نامہ تبسم قمر کلثوم کے بڑے بھائی اور جناب سید علی محمد مرحوم (اسسٹنٹ اکاونٹ آفیسر اے جی آفس ) اور جناب سید علی ہاشم ( انسپکٹر پولیس ) کے بھانجے تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک لڑکا ڈاکٹر علی تقی اور ایک لڑکی امریکہ ہی میں مقیم ہیں ۔ تدفین بعد نماز جمعہ امریکہ میں ہی عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9490419595 پر ربط کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT