Thursday , September 21 2017
Home / Top Stories / امریکہ میں اچانک سیلاب ، 7 ہلاک

امریکہ میں اچانک سیلاب ، 7 ہلاک

کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ کی تباہ کاری، ایک ہلاکت
واشنگٹن 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی مغربی ریاست اٹاہ میں اچانک سیلاب آجانے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ تباہ کاری اریزونا کی سرحد سے متصل قصبہ ہلڈیل میں ہوئی۔ کاروں میں سفر کرنے والے کئی افراد کاروں سمیت بہہ کر کافی دور پہونچ گئے۔ مزید 6 افراد لاپتہ ہیں۔ سیلاب سے سڑکوں پر کیچڑ ، پتھر اور ملبہ جمع ہوگیا ہے۔ جبکہ ریاست کیلیفورنیا میں تیز رفتار ہواؤں سے شمالی کیلیفورنیا کے جنگل کی آگ مزید بھڑک اُٹھی ہے جس کی وجہ سے ایک خاتون جھلس کر ہلاک ہوگئی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT