Friday , July 28 2017
Home / دنیا / امریکہ میں فائرنگ اور تشدد میں ہونے والے جانی نقصانات،یومیہ 19 بچوں کی موت

امریکہ میں فائرنگ اور تشدد میں ہونے والے جانی نقصانات،یومیہ 19 بچوں کی موت

واشنگٹن ۔ 19 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک سرکاری سروے کے مطابق اس ملک کے مختلف علاقوں میں روزانہ فائرنگ میں کم از کم 19 بچوں کی موت ہو جاتی ہے یا وہ زخمی ہو جاتے ہیں۔سب سے زیادہ خطرہ لڑکوں، کم عمر کے نوجوانوں اور سیاہ فاموں کو لاحق ہے۔یہ سروے امریکہ میں تشدد کی خوفناک تصویر پیش کرتا ہے۔سال دوہزاردو اور دوہزار چودہ کے درمیان امریکی ڈیٹا کا تجزیہ اس موضوع پر اب تک کا سب سے زیادہ وسیع مطالعہ سمجھا جاتا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں سالانہ تیرہ سو ہلاکتیں ہوتی ہیں جبکہ تقریبا چھے ہزار افراد زخمی ہو جاتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT