Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / امریکہ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد چار افراد لاپتہ

امریکہ میں مٹی کے تودے گرنے کے بعد چار افراد لاپتہ

اینکریج ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام)امریکی ریاست العسکا کے ساحلی ٹاؤن سٹکا میں موسلادھار بارش کے دوران مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد لاپتہ ہوگئے اور سیلابی پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ گورنر بل واکر اس علاقہ کا دورہ کررہے ہیں ۔
شام میں داعش نے آثار قدیمہ کے سابق سربراہ کا سرقلم کردیا
بیروت ۔ 19 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اسلام اسٹیٹ (داعش) کے دہشت گردوں نے شام کے قدیم تاریخی شہر پالمیرا میں آثارقدیمہ کے سابق ڈائرکٹر 82 سالہ خالد السعد کا سر قلم کردیا۔ بعدازاں ان کی نعش کو ایک کھم سے لٹکا دیا گیا اور اس کے ویڈیوز جاری کئے گئے ۔ آثارقدیمہ کے موجوہد سربراہ مامون عبدالکریم نے کہا کہ جہادی گروپ نے صوبہ حمص میں ان کا سر قلم کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT