Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / امریکہ میں پہلی بار انڈین کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے T20 میچز کھیلے گی

امریکہ میں پہلی بار انڈین کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے T20 میچز کھیلے گی

ممبئی ، 2 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) انڈین کرکٹ ٹیم بالکلیہ پہلی مرتبہ امریکہ میں انٹرنیشنل میچز کھیلے گی جب وہ موجودہ ورلڈ T20 چمپینس ویسٹ انڈیز سے فلوریڈا میں دو میچ کی T20 انٹرنیشنل سیریز میں حصہ لے گی۔ یہ مقابلے فلوریڈا کے فورٹ لاڈرڈیل میں متواتر دو یوم 27 اور 28 اگسٹ کو منعقد کئے جائیں گے۔ یہ وہی علاقہ ہے جہاں کریبین پریمیر لیگ میچز منعقد کئے جاچکے ہیں۔ ہندوستانی ٹی وی ناظرین کو ملحوظ رکھتے ہوئے 7:30pm IST پر شروع ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT