Thursday , June 29 2017
Home / دنیا / امریکہ میں 2لاکھ 35 ہزار ملازمتیں

امریکہ میں 2لاکھ 35 ہزار ملازمتیں

واشنگٹن ۔ 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکی معیشت میں گذشتہ ماہ فبروری کے دوران ہی 235,000 ملازمتیں دستیاب رہیں۔ صدر کی حیثیت سے ڈونالڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد فبروری کا پورا مہینہ مکمل کام کاج کا رہا۔ ماہانہ روزگار رپورٹ کے مطابق امریکہ کے تعمیراتی اور مینوفکچرنگ شعبوں میں روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔ اس ڈیٹا نے ٹرمپ کے نئے نظم و نسق پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے اور بیروزگار کی شرح میں تبدیلی آرہی ہے۔ ٹرمپ کا انتخابی نعرہ بھی یہی تھا کہ وہ صدر بننے کے بعد نئے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے۔ وائیٹ ہاؤز پریس سکریٹری سین اسپائسر نے کہا کہ اس نظم و نسق کی شروعات اتنی خراب نہیں ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT